نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو پاکستان کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا۔ الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو پاکستان کے خلاف جنگ سمجھا جائے گا۔
سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ...
سرتاج عزیز نے یہ قرارداد پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم مکمل طور پر متحد ہے اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے کشمیر کو اٹوٹ انگ کہنے کو مسترد کرتے ہیں اور پاکستان اقوام متحدہ اور بی ...
سرتاج عزیز نے طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سے لا علمی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفود آتے رہتے ہیں اور اس سے پہلے بھی آئ ...
سرتاج عزیز کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس پر سوروپ نے کہا کہ ہمیں پاکستان سے کوئی باضابطہ تائید موصول نہیں ہوئی ہے اور شرکت کی سطح کے بارے میں بھی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہارٹ آف ایشیا افغانستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے اقتصادی تعاون پر بحث کرنے کے لئے ...
سرتاج عزیز سے ملاقات کی تھی۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ کا پاکستان کے صدر ممنون حسین اور بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کرنے کا پروگرام ہے۔
جمعرات کو دو روزہ دورے پر برطانیہ کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان، ایران کے اس قدم کا استقبال کرتا ہے لیکن ہندوستان میں مودی کے اقتدار کے دور میں امن مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوسکتی۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہمیشہ پیشقدم رہا ہے لیکن ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے تیار نہیں ہے۔
سرتاج عزیز نے ...
سرتاج عزیز نے کہا کہ ہم ایران کے اس قدم کا استقبال کرتے ہیں۔ اسی موضوع پر الوقت نے بین الاقوامی امور کی تجزیہ نگار خدیجہ حجت سے گفتگو کی پیش خدمت ہیں اہم اقتباسات :
ایران نے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی جو تجویز پیش کی ہے اس کا پس منظر کیا ہے؟ در حقیقت بحران کشمیر میں ایران کی ثالثی کے کیا اسباب ہیں۔
...
سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔ الوقت - ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستانی وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
منگل کی شام تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور ...